Comments on post titled صرف شیخ مجیب الرحمن اور عمران خان نہیں اس پہلے فاطمہ جناح بھی انکے لیے سکیورٹی تھرٹ تھیں
ہر وہ بندہ جو عوام میں مقبول ہو آزاد فورن پالیسی کی بات کرے جمہوریت کی بات کرے قانون و انصاف کی بات کرے وہی انکے لئے سکیورٹی تھرٹ بن جائے گا🤐🤐🤐 (updated 5 hours ago) | Damadam
Zero.metre: گڈ دعا کر اللّٰہ پاک ہمت دے آمین 🤲🥀21 hours ago
nadan...: ماشاء اللہ ☺️☺️☺️سمجھ گیا🥴🥴🥴23 hours ago
Zero.metre: آہ نہیں دعا ہے والد کی خدمت کا موقع ملا یہ بھی نصیب کی بات ہے کسی کسی کو موقع ملتا ہے اور بھائی بھی ہے لیکن والد نے نائٹ مجھے دی ہے سمجھا کر چٹے🤗🤲🌹1 day ago
nadan...: پتہ نہیں تجھے کس مظلوم کی آہ لگی ہے😢🤔🤣😂1 day ago
Zero.metre: کدھر سونا کیسا کملا ہے میرا ڈھولا میں تے 3مہینے تو نی سویا🥲🥲1 day ago