Comments on post titled بھارت کے اوپنر بیٹر روہت شرما نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔
وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں سابق کپتان روہت شرما نے جنوبی افریقا کے خلاف 75 رنز کی اننگز کھیلی اور انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 20 ہزار رنز مکمل کرلیے (updated 8 hours ago) | Damadam