Comments on post titled آلسَـلاَمُ عَلَيــكُم
خوف خدا ایک ایسا چراغ ہےجس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے. اللّه کو ماننا اصل بات نہیں کیونکہ الله اپنی قدرت اور شان سے خود کو منوا لیتا ھے، اصل بات تو الله کو منا لینے میں ہے. اے رب ذوالجلال ھماری خطائیں بخش دے توبہ قبول فرما علم نافع, صحت کاملہ, اولاد صالح, رزق حلال, مقام عبدیت, عشق مصطفٰی عطا فرما اور ھم سب پر رحم فرما.
آمین یا رب العالمین (updated 2 days ago) | Damadam