Comments on post titled میں چاہتا ہوں کہ کسی شام ہم ایک ساتھ وقت گزاریں
تمہاری پسندیدہ چیزوں کیساتھ
تمہاری نا مکمل خواہشات کو تکمیل دیتے ہوئے
چاند 🌙 کی اجلی روشنی میں
آدھی رات کو سڑک پر ایک ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلتے ہوئے
تمہاری مسکراتی ہوئی خوبصورت آنکھوں کو دیکھتے ہوئے
بھلے پھر تم کوئی خنجر میرے سینے میں گھونپ دو میں اسکی پرواہ کئے بغیر تمہاری آنکھوں میں دیکھتا رہوں
جو ہمیشہ سے مجھے اپنی طرف بلاتی ہیں
میں کم سے کم ایک شام تمہارے ساتھ جینا چاہتا ہوں (updated 1 day ago) | Damadam