Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
کسی کی بد اخلاقی سے دل برداشتہ ہوکر خود اخلاق کا دامن نہیں چهوڑناچاہیے، کیونکہ یہ بزدلی اورکم ظرفی کی علامت ہے۔ اخلاق کی دولت رکهنے والا کبهی مفلس نہیں ہوتا۔
غلطی کرنا انسان کی فطرت ہےاورمعاف کرنافطرت الٰہی ہے
دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ہےاورجولوگ غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں ایسے نیک لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں ۔
اےاللہ ہماری زندگى كى ہر صبح كوخوش گواروخوش رنگ بنا،ہمارا آج گزرےكل سے بہتربنادے۔
آمیـن یارب العالمین🤲 (updated 1 hour ago) | Damadam