Damadam.pk
Comments on post titled 🍂تم شاید کبھی بھی نا سمجھ سکو اس "محبت" کو جو مجھے تم سے ہے۔۔۔❤ تمہارے ہر، ہر روپ سے ہے❤ تم میری سانسوں کا تسلسل ہی نہیں میری زیست کا سکون بھی ہو ۔۔۔ "تم" کتنے انمول ہو میرے لئے، یہ تم نہیں جانتے، کیونکہ جب مرد کو محبت حاصل ہو جائے تو وہ اپنا پہلا مقام کھو دیتی ہے ۔۔ یہاں عورت کے ساتھ یکسر مختلف معاملہ ہوتا ہے۔۔۔ اسکی محبت "حاصل" کے بعد مزید گہری ہو جاتی ہے ۔۔ ایسی محبت میں یا تو وہ مکمل ہو جاتی ہے یا پھر ٹوٹ کے بکھر جاتی ہے۔۔۔ "میرا" ماننا ہے عورت کیلئے محبت "آبِ حیات" صرف اس صورت میں ہوتی ہے، اگر اس سے محبت کرنے والا تجدیدِ وفا کرتا رہے۔۔۔۔❤ ..❣️❣️ | Damadam

🍂تم شاید کبھی بھی نا  سمجھ  سکو اس 
"محبت" کو جو مجھے تم سے ہے۔۔۔❤
 تمہارے ہر، ہر روپ
 سے ہے❤
تم میری سانسوں کا تسلسل ہی نہیں میری 
زیست کا سکون بھی ہو ۔۔۔
 "تم" کتنے انمول ہو میرے لئے، یہ تم نہیں جانتے،  کیونکہ جب مرد کو 
محبت حاصل ہو جائے تو وہ اپنا
 پہلا مقام کھو دیتی ہے ۔۔
 یہاں  عورت کے ساتھ یکسر مختلف معاملہ ہوتا  ہے۔۔۔
 اسکی  محبت  "حاصل" 
 کے بعد مزید  گہری ہو جاتی ہے ۔۔
ایسی محبت میں یا تو وہ مکمل ہو جاتی ہے
 یا  پھر ٹوٹ کے  بکھر جاتی ہے۔۔۔
 "میرا" ماننا ہے عورت کیلئے محبت "آبِ حیات" صرف اس صورت میں ہوتی  ہے،
 اگر اس سے محبت کرنے والا تجدیدِ وفا کرتا رہے۔۔۔۔❤
..❣️❣️
U  : 🍂تم شاید کبھی بھی نا سمجھ سکو اس "محبت" کو جو مجھے تم سے ہے۔۔۔❤ تمہارے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.d5  .d5

.g1  .g1

.i8  .i8

.m2  .m2

.m4  .m4

.n8  .n8

.o4  .o4

.o6  .o6

.o7  .o7

.s5  .s5

.t6  .t6

.t8  .t8

.u8  .u8

.x2  .x2