mano_bili-11 : ہم نے ہر انسان کے اعمال کو (بصورت کتاب) اس کے گلے میں لٹکا دیا ہے اور قیامت کے روز وہ کتاب اسے نکال دیکھائیں گے جسے وہ کھلا ہوا دیکھے گا کہا جائے گا اپنی کتاب پڑھ لے اج تو اپنا اپ ہی حساب کرنے والا کافی ہے ۔۔سورہ بنی اسرائیل ایت 13 پارہ 156 hours ago