Comments on post titled انسان کی تمام فطرتوں میں سے المناک فطرت یہ ہے کہ
اُسے مکمل حاصل ہو جانے والی چیز سے
اُکتاہٹ ہونے لگتی ہے
جتنا زیادہ تم دکھائی اور سنائی دو گے،
اتنا ہی معمولی نظر آؤ گے۔
تمہیں سیکھنا ہوگا کہ کب پیچھے ہٹنا ہے؛
کیونکہ کمی ہی تمہاری اصل قیمت کو بڑھاتی ہے۔"ـ 🎀🙂 | Damadam