: “آئینے کو نہیں، کردار کو صاف کرنے کی ضرورت ہے۔” -
NAVEED+: السلام علیکم💞
اے اللہ اے میرے پاک پروردگار
میں تجھ سے ہر اُس چیز اور غم کا اچھا صلہ مانگتا ہوں جس نے مجھے توڑ دیا اور میرے دل کو غمگیں کیا اے میرے مالک!
مجھے ہر اس خوشی سے نواز دے جو میری تھکاوٹ کو دور کردے اور مجھے مستقبل کی خوشیاں دے! آمین🤲❤️🩹3 months ago