Comments on post titled ✨ محبت کا اصل زیور صرف عزت ہے
کیونکہ جس رشتے میں احترام نہ ہو
وہ محبت نہیں… بس ایک وقتی خواہش ہوتی ہے 🚫
🌹 اصل محبت وہ ہوتی ہے جو: کسی عورت کی عزت پر آنچ نہ آنے دے
اس کے کردار کو ہجوم میں اچھالے نہیں
اس کے آنسوؤں کا سبب نہ بنے
بلکہ اس کے چہرے کی مسکراہٹ بن جائے 😊
اس کے دل کا سکون بن جائے 🤍
🔥 یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا: خوبصورتی سب کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے 😍
لیکن جو عزت دیتا ہے
وہی دلوں پر حکومت کرتا ہے 👑♥️ | Damadam