Comments on post titled مجھے یوں رکھ جیسے اپنے وہ راز رکھتے ہو جن پر روشنی تک قدم نہیں رکھتی♥️
میں بھی اسی پردے کا سکون چاہتا ہوں♥️
جہاں تمہارے عیبوں کی طرح میں بھی تمہاری محفوظ♥️ خاموشی میں چھپا رہوں♥️
اور صرف تمہارے دل کی دھڑکن ہی میرا نام جانےــــ🌹 | Damadam