Damadam.pk
Comments on post titled 16 دسمبر 1971۔۔۔سقوط ڈھاکہ۔۔۔ 16 دسمبر2014۔۔۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور۔۔۔ ذمہ دار کون ؟؟؟؟کیا ان سانحات کے ذمہ داران کا احتساب ہوا؟ قطعا نہیں۔۔۔ اگر ان واقعات/سانحات کے اسباب، ذمہ داران کا تعین ہوتا ہے،احتساب ہوتا ان کو کیفرکردار تک پہنچایا جاتا تو آج پاکستان میں دہشتگردی نہ ہوتی ،آج پاکستان میں ہائیبرڈ نظام کی آڑ میں مارشل لاء نہ یوتا۔۔ آج ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی، سیاسی قیدیوں کی موجودگی، صحافیوں کو انتقام کا نشانہ بنانا،جبری گمشدگیوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے حکمران طبقات نے تاریخ سے کوئی سبق نہ سیکھنے کا عہد کیا ہے؟🥱🥱🥱 (updated 6 hours ago) | Damadam

16 دسمبر 1971۔۔۔سقوط ڈھاکہ۔۔۔
16 دسمبر2014۔۔۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور۔۔۔
ذمہ دار کون ؟؟؟؟کیا ان سانحات کے ذمہ داران کا احتساب ہوا؟ قطعا نہیں۔۔۔
اگر ان واقعات/سانحات کے اسباب، ذمہ داران کا تعین ہوتا ہے،احتساب ہوتا ان کو کیفرکردار تک پہنچایا جاتا تو آج پاکستان میں دہشتگردی نہ ہوتی ،آج پاکستان میں ہائیبرڈ نظام کی آڑ میں 
مارشل لاء نہ یوتا۔۔
آج ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی، سیاسی قیدیوں کی موجودگی، صحافیوں کو انتقام کا نشانہ بنانا،جبری گمشدگیوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے حکمران طبقات نے تاریخ سے کوئی سبق نہ سیکھنے کا عہد کیا  ہے؟🥱🥱🥱
n  : 16 دسمبر 1971۔۔۔سقوط ڈھاکہ۔۔۔ 16 دسمبر2014۔۔۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور۔۔۔  - 
 
nadan...خولی نہیں خالی😡 تم بھی لکی مروت والوں کی طرح پاکستان کو پوکستان کہتے رہتے ہو.a5.b1.d16 hours ago

Zero.metreیہ بات تیرے بس کی نہیں خالی خولی ڈائیلاگ ہے🧐😆14 hours ago

nadan...ہاں ہاں بہت اچھی طرح🧐 کہو تو تمھاری بھی گوٹھلی، مورت نکال دوں🤪🤠🥳22 hours ago

Zero.metreگڈ صحیح جواب دیا مطلب تاریخ جانتا ہے😔1 day ago

nadan...نکمے پاکستان بنایا ہی بنگالیوں نے ہے اور وہی سب سے زیادہ محب وطن ہیں لیکن یہ بات کچھ لوگوں سے ہضم نہ ہوئی اور ملک کو دو ٹکڑے کر دیا جس کی سازش بھی خود موجودہ پاکستان میں ہوئی تھی😡😡😡1 day ago

Zero.metreتیرا کیا خیال ہے شیخ مجیب الرحمٰن کیا تھا وفادار وطن یا کچھ اور1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c3  .c3

.e8  .e8

.f5  .f5

.i2  .i2

.j7  .j7

.k6  .k6

.m8  .m8

.p2  .p2

.q6  .q6

.s2  .s2

.s3  .s3

.s7  .s7

.s8  .s8

.w2  .w2

.w6  .w6