Damadam.pk
Comments on post titled پھر اُنہیں لاکھ بھی چاہا تو نہیں چاہےگئے💔 دل سے جو لوگ اُتارے تھے! اتارے رکّھے💔 (updated 1 day ago) | Damadam

پھر اُنہیں لاکھ بھی چاہا تو نہیں چاہےگئے💔
دل سے جو لوگ اُتارے تھے! اتارے رکّھے💔
n  : پھر اُنہیں لاکھ بھی چاہا تو نہیں چاہےگئے💔 دل سے جو لوگ اُتارے تھے! اتارے - 
 
Zero.metreگڈ😌1 day ago

nadan...نہیں🤒 میں بس دیکھ دیکھ کر گناہ کماتا رہتا ہوں😢🙃🤠2 days ago

Zero.metreکہہ تو ٹھیک رہا ویسے تو بھی ٹک ٹاک بناتا ہے کے نہ🤔2 days ago

nadan...میں کب کہاں کی سنتا ہوں😡 جو اننننا لما لیکچر لکھ😤 پتہ تو ہے کے میرے پاس اتنا ٹائم نہین ہوتا😡😡😡 ٹک ٹاک کا زمانہ ہے شارٹ لکھا کر.a6.b1.d1.c12 days ago

Zero.metreایسا نہ کیا کر دل جلانے والے اکثر خود ہی جل جاتے ہیں جو کھیلتے ہیں دل سے اکثر ان ہی کے دل ٹوٹ جاتے ہیں جو کسی کو رلانے کا سبب بنے اکثر وہ ہی روتے رہ جاتے ہیں جو لوگ ایک بار نکل جائے وہ پھر سما نہیں سکتے دل میں دیکھا گیا ایسے لوگ اکثر پلٹ کر بھی آتے ہیں😌💔💔2 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.e2  .e2

.f2  .f2

.h6  .h6

.i6  .i6

.k1  .k1

.n5  .n5

.q6  .q6

.q8  .q8

.s1  .s1

.s7  .s7

.u1  .u1

.u2  .u2

.v2  .v2

.v6  .v6