Damadam.pk
Comments on post titled اپنے ہاتھوں سے نشیمن کو جلایا ہم نے عشق کی راکھ کو سینے سے لگایا ہم نے درد کی آگ کو شعلوں سے شناسا کر کے لذت ہجر کی حدت کو چھپایا ہم نے روح کی پیاس بجھانے کا ارادہ باندھا وادیٔ عشق میں اک پھول کھلایا ہم نے ایک بے پردہ محبت کو سمجھ کر سچ ہے جبر کو صبر کا ہم راز بنایا ہم نے راہ کی دھول کو راہبر ہی سمجھ بیٹھے تھے آبلہ پا تھے مگر نام کمایا ہم نے تیرے ہونٹوں کے لئے باغ کی شرطیں مانیں پھول کے جسم سے رنگوں کو چرایا ہم نے دل کی کشتی کو کنارے سے لگایا کشورؔ اور پھر اس میں محبت کو بٹھایا ہم نے (updated 16 hours ago) | Damadam

Pakistani Celebs image
D  ★ : اپنے ہاتھوں سے نشیمن کو جلایا ہم نے عشق کی راکھ کو سینے سے لگایا ہم نے درد - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
khushboo ★ : lk16 hours ago

Maahi@3 ★ : Kk16 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d3  .d3

.b6  .b6

.h7  .h7

.i2  .i2

.j2  .j2

.k3  .k3

.k5  .k5

.k8  .k8

.l6  .l6

.l7  .l7

.m5  .m5

.p3  .p3

.p6  .p6

.w1  .w1

.w3  .w3