Damadam.pk
Comments on post titled وہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ہے.... مرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا ہے... مرے ہر لفظ میں جو بولتا ہے مجھ سے بڑھ کر... مرے ہر لفظ کی مجھ سے وضاحت چاہتا ہے... بہانہ چاہئے اس کو بھی اب ترک وفا کا... میں خود اس سے کروں کوئی شکایت چاہتا ہے... اسے معلوم ہے میرے پروں میں دم نہیں ہے.... مرا صیاد اب مجھ سے بغاوت چاہتا ہے.... وہ کہتا ہے کہ میں اس کی ضرورت بن چکاہوں.... تو گویا وہ مجھے حسب ضرورت چاہتا ہے .... کبھی اس کے سوالوں سے مجھے لگتا ہے ایسے .... کہ جیسے وہ خدا ہے اور قیامت چاہتا ہے .... اسے معلوم ہے میں نے ہمیشہ سچ لکھا ہے.... وہ پھر بھی جھوٹ کی مجھ سے حمایت چاہتا ہے...🔥 (updated 3 days ago) | Damadam

Beautiful People image
D  ★ : وہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ہے.... مرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Maahi@3 ★ : Kk3 days ago

khushboo ★ : lkk3 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.d2  .d2

.e5  .e5

.g8  .g8

.h1  .h1

.h4  .h4

.j1  .j1

.l6  .l6

.m7  .m7

.o8  .o8

.q1  .q1

.q4  .q4

.r4  .r4

.v7  .v7

.w2  .w2