Comments on post titled کھلا باورچی خانہ جس میں مٹی کے چولہے پہ گڑ والی چائے بنتی تھی۔کیا خوشبو ہوتی تھی
اور اسی چولہے کے گرد بیٹھ کر ان مٹی کی پیالیوں میں چائے ڈال کر پینا ۔
ایک طرف چائے کا دھواں اڑتا اور دوسری طرف دھند کو اپنی سانس سے اڑا کر دھواں بنا کر اڑانا۔💗
سوچا تھا بچپن کو دہراؤں گی۔ لیکن نہیں ممکن۔
کیا مقابلہ لکڑیوں پہ بنی خالص دودھ کی گڑ والی چائے کا
اس میں خلوص کی مہک ہوتی تھی
چاہتوں کی لذت ہوتی تھی۔ سب کھو سا گیا
عمر رواں پھر نہیں مسکرائی۔ 🪷بچپن کی طرح
میں نے گڑیا بھی خریدی کھلونے بھی لے کر دیکھے | Damadam