Comments on post titled ہمارے ملک پاکستان اور افغانستان میں بس یہی فرق ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مسجدیں شہید کیا جارہا ہیں جبکہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سنیما مسمار کیا جارہاہیں،🤒🤒🤒 (updated 17 hours ago) | Damadam
nadan...: آئی ایم ایف کی رپورٹ حکومت کے خلاف ایک مؤثر چارج شیٹ ہے، جو 6000 ارب روپے کی کرپشن اور معیشت کی سنگین زبوں حالی کو بے نقاب کرتی ہے۔ ملک کے نوجوان روزگار اور عزت کے فقدان کے باعث اپنے گھر بار اور اثاثے بیچ کر غیر قانونی راستوں سے بیرونِ ملک جانے پر مجبور ہیں، جہاں وہ سمندروں میں جانیں گنوا رہے ہیں، جبکہ ایئرپورٹس پر قانونی مسافروں کو بھی تذلیل کا سا18 hours ago
Zero.metre: آج کل انٹرنیٹ ہیں اچھا کیا پراپرٹی پر چرس اور افیون اور گانجے کی دکانیں بن سکتی ہیں😂😂19 hours ago