Comments on post titled ہماری دعا ہے کہ رب العالمین آپ کا ہر آنے🎆🎆🎇🎇 والا سال خوشیوں بھرا لائے اور آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے رکھے آپ کو صحت و تندرستی والی اور سکون بھری زندگی عطا فرمائے🌹🌹❤️
رفعتیں اور بلندی بھی آپ پہ ناز کرے
آپ کی یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
آمین یا رب العالمینمیری 🤲🏼جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو🎂🎂🎁🎁🎈🎈🎈 (updated 3 days ago) | Damadam