Comments on post titled سنو جان من.....♡
تمہاری باتوں میں جادو ہے
دل سنبھالے نہیں سنبھلتا
تم ہنستے ہو تو جیسے چاندنی زمیں پر اُتر آتی ہے
تمہاری خاموشی بھی کہانی کہہ جاتی ہے
ہر لفظ تم سے مہک جاتا ہے
تم خواب نہیں،
احساس ہو جو دل کے آس پاس بسا رہتا ہے
تم ہو تو سب رنگ مکمل🫂💍
ورنہ سب منظر ادھورے لگتے ہیں...!!
*•♪• ♥️Ayesha Sanwal ✍🏻🩷💫* | Damadam