Comments on post titled ہلکی سی دھند، ٹھنڈی ہوائیں
چائے کی پیالی، بکھری یادیں
خاموشی اوڑھے ہر اک منظر
مدھم روشنی، بجھے سے سائے
اور اُس
سنگدل کی بے رُخی
ہائے دسمبر!
تیرے ساتھ
دل بھی موسم کی طرح
سرد ہو جاتا ہے
اور انتظار
کہیں جم سا جاتا ہے۔۔۔ | Damadam