Damadam.pk
Comments on post titled دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے __ ظالم کا زمانے والا اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں__ ہر ہاتھ ملانے والا | Damadam

دوست بن کر بھی نہیں ساتھ  نبھانے والا
وہی انداز ہے __ ظالم کا زمانے والا
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا
سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں__ ہر ہاتھ ملانے والا
H  : دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے __ ظالم کا زمانے والا  - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a4  .a4

.d1  .d1

.c2  .c2

.e7  .e7

.f3  .f3

.k3  .k3

.k6  .k6

.m4  .m4

.p2  .p2

.q2  .q2

.q6  .q6

.r1  .r1

.s4  .s4

.t5  .t5