Damadam.pk
Comments on post titled ملک کبھی ایک دن میں کھنڈر نہیں بنتا… بربادی ہمیشہ قدموں کی چاپ کے ساتھ آتی ہے۔ پہلے اداروں میں دیمک لگتی ہے، پھر انصاف کی سانس بند ہوتی ہے، پھر تعلیم کی روشنی کم ہوتی ہے، اور آخر میں قوم اپنی آنکھوں کے سامنے اپنا گھر بکتا دیکھتی ہے مگر بول نہیں پاتی۔ یہی ہمارے ساتھ ہوا ہے۔ حکمرانوں نے سب سے پہلے اداروں کی ریڑھ کی ہڈی توڑی، کرپشن کو نظام کا خون بنا دیا، اور انصاف کو طاقتور کی جیب میں رکھ دیا۔ پھر عوام کو مذہب، سیاست، زبان اور صوبوں میں اس طرح بانٹا کہ قوم ایک جسم نہیں رہی ٹکڑوں کا مجموعہ بن گئی۔ جہاں دلوں میں خندق ڈال دی جائے، وہاں دشمن باہر سے نہیں آتا… خود گھر کے اندر پیدا ہوتا ہے۔ پھر معیشت کا چولہا بجھایا گیا۔ روزگار چھینا گیا، مہنگائی کا پھندا ڈالا گیا، اور وہ قرضے لیے گئے جن کی قسطیں آنے والی نسلیں ادا کریں گی۔ 💔💔💔 (updated 21 hours ago) | Damadam

ملک کبھی ایک دن میں کھنڈر نہیں بنتا… بربادی ہمیشہ قدموں کی چاپ کے ساتھ آتی ہے۔ پہلے اداروں میں دیمک لگتی ہے، پھر انصاف کی سانس بند ہوتی ہے، پھر تعلیم کی روشنی کم ہوتی ہے، اور آخر میں قوم اپنی آنکھوں کے سامنے اپنا گھر بکتا دیکھتی ہے مگر بول نہیں پاتی۔ یہی ہمارے ساتھ ہوا ہے۔
حکمرانوں نے سب سے پہلے اداروں کی ریڑھ کی ہڈی توڑی، کرپشن کو نظام کا خون بنا دیا، اور انصاف کو طاقتور کی جیب میں رکھ دیا۔ پھر عوام کو مذہب، سیاست، زبان اور صوبوں میں اس طرح بانٹا کہ قوم ایک جسم نہیں رہی ٹکڑوں کا مجموعہ بن گئی۔ جہاں دلوں میں خندق ڈال دی جائے، وہاں دشمن باہر سے نہیں آتا… خود گھر کے اندر پیدا ہوتا ہے۔
پھر معیشت کا چولہا بجھایا گیا۔ روزگار چھینا گیا، مہنگائی کا پھندا ڈالا گیا، اور وہ قرضے لیے گئے جن کی قسطیں آنے والی نسلیں ادا کریں گی۔ 💔💔💔
n  : ملک کبھی ایک دن میں کھنڈر نہیں بنتا… بربادی ہمیشہ قدموں کی چاپ کے ساتھ آتی - 
 
Zero.metreثمہ آمین 🤲🥀21 hours ago

nadan...آمین🙊21 hours ago

Zero.metreتوبہ ہے 😂🤣21 hours ago

nadan...سالن🙊22 hours ago

Zero.metreacha 🙊1 day ago

nadan...میں ایک سال دوبارہ نہیں کھاتا.e2تو دوبارہ کمنٹس کیا پڑھوں گا.a5.b2.d21 day ago

Zero.metreمیری پوسٹ پر اپنے کمنٹ پڑھ 🙈😅😂1 day ago

nadan...کونسی بات🤔1 day ago

Zero.metreپکڑ کے رکھ پھر میں نے بھی تو یہی بولا تھا ہاتھوں سے نکل جائے تو بازوؤں سے یا رسی سے بھی پکڑ سکتے ہیں مان لی نہ میری بات 🙊🧐😁1 day ago

nadan...مجھے چھوڑنے کی عادت نہیں🙊1 day ago

Zero.metreبیچنے دے یار چھوڑ ان باتوں کو🧐1 day ago

nadan...قومی بینکز،موٹروے،ہوائے اڈے،قومی ائرلائن🙊 بیرونی ممالک قومی اثاثے😑1 day ago

Zero.metreکیا بیچا ان غریبوں نے جہاز ہی تو بیچے کیوں سیانے کہتے ہیں جب تک جہاز نہ بجے نیند نہیں آتی 🤪🙊🤣🤣1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.b8  .b8

.f7  .f7

.f8  .f8

.g6  .g6

.h2  .h2

.h5  .h5

.k6  .k6

.r7  .r7

.u4  .u4

.u5  .u5

.v2  .v2

.v6  .v6

.v8  .v8

.x2  .x2