NAVEED+: السلام علیکم🌺 صبح بخیر💕 جمعہ مبارک 🌺 یا اللہ آج کے دن کی تمام برکتوں کو ہمارے نصیب میں لکھ دینا۔ اللہ تعالٰی ہمیں ایسے اعمال کی توفیق عطا فرمائے جو ہمارے ایمان اور کردار میں پختگی پیدا کریں اور ایسے نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے جو ہمارے لیے اور ہم سے منسلک لوگوں کے لیے باعث خیر و برکت ہو۔ آمین یا رب العالمین🤲1 day ago