Comments on post titled *لاہور میں افغانی جوتا فروش کی گرفتاری کے بعد دکان پر لوٹ مار — یہ صرف چوری نہیں، اخلاقی دیوالیہ پن ہے*
لاہور سے سامنے آنے والا یہ ویڈیو محض ایک دکان کی چوری نہیں، بلکہ ہماری اجتماعی اخلاقی زوال کی افسوسناک مثال ہے۔
*واقعہ کیا ہے؟*
پولیس نے ایک افغانی جوتا فروش کو *غیرقانونی قیام* یا *وطن واپسی پالیسی* کے تحت دکان سے گرفتار کیا۔ لیکن جیسے ہی دکاندار کو لے گئے ، وہاں موجود شہریوں نے دکان کو لوٹنے میں ذرا دیر نہ لگائی۔
جوتے، اور دیگر سامان ایسے لے جائے گئے گویا کسی دشمن کی ملکیت ہو۔
نہ کوئی شرم، نہ قانون کا خوف، اور نہ ہی اللہ کا۔
کسی نے نہ روکنے کی کوشش کی، نہ آواز اٹھائی — سب خاموش تماشائی یا شریکِ جرم بنے رہے۔
*ہماری منافقت:*
- یہی لوگ حکمرانوں کو دن رات "چور، ڈاکو" کہتے ہیں۔
- یہی قوم اسلامی ریاست و خلافت کے دعوے🙊🙊🙊 | Damadam