Comments on post titled ماں وہ دعا ہے
جو لفظوں کے بغیر بھی قبول ہو جاتی ہے
اس کی مسکراہٹ میں رب کی رضا
اور آنسوؤں میں جنت کی خوشبو ہوتی ہے
جو اس کے قدموں سے لپٹ جائے
اسے زندگی کا راستہ آسان مل جاتا ہے
کیونکہ ماں کی خدمت
اللہ کے قریب ہونے کا سب سے خوبصورت ذریعہ ہے | Damadam