Comments on post titled دلربا عکس رات کی خاموش دھنک،حسن کی مدھم رونق
اے چاندنی کی تہہ دار روشنی"♡❤●•◦
وہ حسن کی مثال نہیں
وہ حسن کی دلیل ہے
چاند روشنی خواب سب لفظ اس کے سامنے ادھورے لگتے ہیں
معلوم نہیں وہ جنت سے اتری یا وقت سے آگے کی کوئی صدا ہے
بس اتنا جانتا ہوں
یہ صدی نہیں
یہ صدی اس کے بعد شروع ہوتی ہے | Damadam