zrnishhhhhh : w salaam Ameen summa Ameen ❤️1 day ago
NAVEED+: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
اے اللّٰہ!
تو ہی رحمتوں کا خزانہ ہے!
اس نئی صبح میں ہمارے دلوں کو اپنے نور سے روشن
فرما، ہماری روحوں کو سکون عطا کر اور ہماری
زندگیوں کو اپنی رضا کے مطابق بنا دے۔
۞آمِـــــــيْن.1 day ago