Damadam.pk
Comments on post titled نفرت کی آندھیوں کو محبت میں ڈھال کر تنہا کھڑی ہوں دشت میں رشتے سنبھال کر اک شخص میرا مان ، مرا سائبان تھا ۔ وہ بھی نہ رکھ سکا کہیں مجھ کو سنبھال کر تعبیر ڈھونڈتے ھوئے رستہ بھٹک گئیں خوابوں سمیت پھینک دیں آنکھیں نکال کر عورت کا اس زمین پہ کوئی بھی گھر نہیں دیکھا ہے کائنات کا نقشہ کھنگال کر ۔ پھیلا ہوا ہے باغ میں خوف و ہراس کیوں سہمے ھوئے گلاب ہیں خوشبو سنبھال کر یا رب کہاں سے لاتے ہیں یہ لوگ حوصلہ کانٹوں میں پھینک دیتے ہیں پھولوں کو پال کر ❣️❣️ | Damadam

نفرت  کی آندھیوں کو محبت میں ڈھال کر 
تنہا کھڑی  ہوں دشت  میں رشتے سنبھال کر 
اک    شخص  میرا  مان ،   مرا  سائبان  تھا ۔
وہ  بھی نہ رکھ  سکا  کہیں  مجھ کو سنبھال کر 
 تعبیر ڈھونڈتے  ھوئے  رستہ  بھٹک  گئیں 
خوابوں  سمیت پھینک  دیں آنکھیں نکال کر
 عورت  کا  اس زمین  پہ  کوئی  بھی گھر  نہیں 
دیکھا ہے  کائنات  کا  نقشہ  کھنگال  کر ۔
پھیلا  ہوا ہے باغ  میں خوف و ہراس  کیوں  
سہمے ھوئے  گلاب  ہیں خوشبو  سنبھال کر 
یا رب    کہاں سے  لاتے  ہیں  یہ لوگ  حوصلہ 
کانٹوں میں پھینک  دیتے ہیں پھولوں کو  پال کر 
❣️❣️
H  : نفرت کی آندھیوں کو محبت میں ڈھال کر تنہا کھڑی ہوں دشت میں رشتے سنبھال - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.b5  .b5

.c1  .c1

.e1  .e1

.f6  .f6

.g2  .g2

.i3  .i3

.n5  .n5

.n7  .n7

.r1  .r1

.t1  .t1

.t7  .t7

.t8  .t8

.u7  .u7

.w6  .w6