Comments on post titled "دسمبر"سال کا آخری دن
جو اپنے اختتام کو ہے ،
زندگی ایک بار پھر کسی نئے
اور انجانے سال میں داخل ہونے جا رہی ہے
تو کیوں نا ؟
مسکراہٹوں کا آغاز بھی ابھی سے کیا جائے
یہ سمجھ کر کہ
یہ دسمبر ریل کا آخری ڈبہ ہے
اس پہ سال کی تمام
بری یادوں کو سوار کر کے
اپنی زندگی سے رخصت کر دیں
اور آخر میں ہاتھ ہلا کر خوشی سے کہیں؛ (updated 15 hours ago) | Damadam