Comments on post titled سنو ...
میں جب کبھی
بہت تھک جاتا ہوں نا
تو شدت سے دل چاہتا ہے کہ
کاش ...
تم کہیں سے اچانک آجاؤ
اور میں کچھ پل
ہاں بس کچھ پل
میں تمہارے کاندھے پر سر رکھ کر
اپنی آنکھیں بند کر لوں
اور تمہاری قربت کو سمیٹتے ہوئے
ہر اس بات کو بھلا دوں
کہ جو مجھے اذیت دیتی ہے*
💞🥀😘 | Damadam