Damadam.pk
Comments on post titled ہم ملیں گے ...!!! اس صدی کے سب سے بہترین دن اور سب سے بہترین لمحے وفا کی خوشبوؤں کو اوڑھے، محبت نما نظم کہتے ہوئے، تعلق کے پاکیزہ حوالوں سے لبریز اوراق سمیٹے ... ہم ملیں گے ... کن کے معجزے کی برکات سمیٹے... ہم ملیں گے ... یقیناً اک دن ہم ضرور ملیں گے!!! ❤️🖤 | Damadam

ہم ملیں گے ...!!! 
اس صدی کے سب سے بہترین دن
 اور سب سے بہترین لمحے 
 وفا کی خوشبوؤں کو اوڑھے، 
محبت نما نظم کہتے ہوئے،
 تعلق کے پاکیزہ حوالوں سے لبریز اوراق سمیٹے ... ہم ملیں گے ... 
کن کے معجزے کی برکات سمیٹے...
ہم ملیں گے ...
یقیناً اک دن ہم ضرور ملیں گے!!! 
❤️🖤
H  : ہم ملیں گے ...!!! اس صدی کے سب سے بہترین دن اور سب سے بہترین لمحے وفا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.f4  .f4

.g8  .g8

.h1  .h1

.k7  .k7

.p1  .p1

.p2  .p2

.p3  .p3

.q5  .q5

.r3  .r3

.r6  .r6

.s1  .s1

.s7  .s7

.v4  .v4

.w7  .w7