NAVEED+: السلام علیکم💞
صبح بخیر💞
اے ہمارے معبود! ہم بڑی
عاجزی کے ساتھ اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں،:
ہماری جان ومال، عزت وآبرو کی حفاظت فرما، ہمارے
جو عزیز واقربا بیمار یا پریشان ہیں، اُن کو شفائے کاملہ
عاجلہ مستمرہ تامہ عطا فرما
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ1 day ago