Comments on post titled (جو مخلص ہیں ان کا شکریہ
اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ
جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور
جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ
جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید
اور جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ)
ڈھیروں دعائیں...!!!🤲🫶💕🥰
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس ائے۔۔۔
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس ائے۔۔۔۔آمین
ویسے تو ہمارا سال محرم میں شروع ہوگا ۔۔
مگر پھر بھی2026میں لینڈنگ کی مبارک
❤️🌹💖💖😇💕ミ💖❤️💖彡 | Damadam