Damadam.pk
Comments on post titled فرطِ درد سے میں نے اُنگلیوں کے پوروں پر اَشک جب سمیٹے تھے آپ بھی تو بیٹھے تھے خامشی کی چادر میں سانس تک بھی بوجھل تھی دل نے جب پکارا تھا آپ بھی تو بیٹھے تھے ہم شکستہ حالوں کی داستاں سناتے رہے زخم خود ہی سیتے تھے آپ بھی تو بیٹھے تھے ایک پل کو لگتا تھا ساتھ ہو تو سب بدلے عمر یوں ہی بیتے تھے آپ بھی تو بیٹھے تھے | Damadam

فرطِ درد سے میں نے
اُنگلیوں کے پوروں پر
اَشک جب سمیٹے تھے
آپ بھی تو بیٹھے تھے
خامشی کی چادر میں
سانس تک بھی بوجھل تھی
دل نے جب پکارا تھا
آپ بھی تو بیٹھے تھے
ہم شکستہ حالوں کی
داستاں سناتے رہے
زخم خود ہی سیتے تھے
آپ بھی تو بیٹھے تھے
ایک پل کو لگتا تھا
ساتھ ہو تو سب بدلے
عمر یوں ہی بیتے تھے
آپ بھی تو بیٹھے تھے
H  : فرطِ درد سے میں نے اُنگلیوں کے پوروں پر اَشک جب سمیٹے تھے آپ بھی تو بیٹھے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.d6  .d6

.d7  .d7

.e3  .e3

.e5  .e5

.g1  .g1

.i1  .i1

.j5  .j5

.k2  .k2

.m2  .m2

.n2  .n2

.q1  .q1

.q6  .q6

.s6  .s6

.v8  .v8