Damadam.pk
Comments on post titled روحِ من جاناں تم پھولوں میں بسی ہوئی وہ خوشبو ہو جو دکھائی نہیں دیتی مگر ہر لمس کو یادگار بنا دیتی ہے تم صبح کی وہ معطر ہوا ہو جو آنکھ کھلنے سے پہلے دل کو بیدار کر دیتی ہے کبھی لگتا ہے تم یہیں کہیں ہو میرے آس پاس میرے سانسوں کے درمیان اور کبھی یوں محسوس ہوتا ہے جیسے تم بہت پاس ہو اتنے پاس کہ فاصلے شرما کر پیچھے ہٹ جائیں❤️🌸 | Damadam

روحِ من جاناں
تم پھولوں میں بسی ہوئی وہ خوشبو ہو
جو دکھائی نہیں دیتی
مگر ہر لمس کو یادگار بنا دیتی ہے
تم صبح کی وہ معطر ہوا ہو
جو آنکھ کھلنے سے پہلے دل کو بیدار کر دیتی ہے
کبھی لگتا ہے تم یہیں کہیں ہو
میرے آس پاس
میرے سانسوں کے درمیان
اور کبھی یوں محسوس ہوتا ہے
جیسے تم بہت پاس ہو
اتنے پاس
کہ فاصلے شرما کر پیچھے ہٹ جائیں❤️🌸
H  : روحِ من جاناں تم پھولوں میں بسی ہوئی وہ خوشبو ہو جو دکھائی نہیں دیتی مگر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.d7  .d7

.i2  .i2

.j7  .j7

.j8  .j8

.l3  .l3

.m1  .m1

.n7  .n7

.n8  .n8

.p1  .p1

.q2  .q2

.t8  .t8

.u1  .u1

.v5  .v5

.w2  .w2