Damadam.pk
Comments on post titled بہت خاموش لوگوں سے بہت الجھا نہیں کرتے جو دل کو روگ لگ جائیں وہ پھر سلجھا نہیں کرتے ہمارا دل تمہارا ہے بھلے تم جس جگہ جاؤ تسلی دل کو یہ دی ہے کہ تم دھوکہ نہیں کرتے دلوں کے معاملے ہیں یہ تمہی سے پیار کرتے ہیں ہمیں تم بھول جاؤ گے یہ ہم سوچا نہیں کرتے چلو تم راز ہو اپنا تمھیں افشا نہیں کرتے تیری آنکھیں اجازت دیں تو ہم کیا کیا نہیں کرتے تیری آنکھوں کو پڑھتے ہیں تجھے دیکھا نہیں کرتے سحر سے پوچھ لو مؤمن کے ہم سویا نہیں کرتے 💕🌹🥀❣️💖❤️ ミ💖❤️💖彡 | Damadam

بہت خاموش لوگوں سے بہت الجھا نہیں کرتے
جو دل کو روگ لگ جائیں وہ پھر سلجھا نہیں کرتے 
ہمارا دل تمہارا ہے بھلے تم جس جگہ جاؤ 
تسلی دل کو یہ دی ہے کہ تم دھوکہ نہیں کرتے 
دلوں کے معاملے ہیں یہ تمہی سے پیار کرتے ہیں 
ہمیں تم بھول جاؤ گے یہ ہم سوچا نہیں کرتے 
چلو تم راز ہو اپنا تمھیں افشا نہیں کرتے 
تیری آنکھیں اجازت دیں تو ہم کیا کیا نہیں کرتے 
تیری آنکھوں کو پڑھتے ہیں تجھے دیکھا نہیں کرتے 
سحر سے پوچھ لو مؤمن کے ہم سویا نہیں کرتے
💕🌹🥀❣️💖❤️
ミ💖❤️💖彡
H  : بہت خاموش لوگوں سے بہت الجھا نہیں کرتے جو دل کو روگ لگ جائیں وہ پھر سلجھا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.b4  .b4

.e5  .e5

.g1  .g1

.l3  .l3

.l4  .l4

.o7  .o7

.p1  .p1

.q1  .q1

.t5  .t5

.t6  .t6

.u5  .u5

.u6  .u6

.u7  .u7

.w5  .w5