Damadam.pk
Comments on post titled احساس اُن چیزوں میں سے ہے جو نہ خریدی جا سکتی ہیں،نہ مانگی جا سکتی ہیں...یہ صرف دل سے ملتا ہے، اور وہ بھی خالص ہو تو۔ ایسے لوگ جو دوسروں کی تکلیف پر بے چین ہو جاتے ہیں، دنیا انہیں ناسمجھ کہتی ہے... مگر اللہ کے ہاں وہی سب سے قیمتی ہوتے ہیں۔🌺🌺🌺 شب بخیر🥱🥱🥱 دل کو نرم رکھیں، کیونکہ سخت دل کبھی جنت کے قابل نہیں ہوتا۔🌺🌺🌺 (updated 14 hours ago) | Damadam

احساس اُن چیزوں میں سے ہے جو نہ خریدی جا سکتی ہیں،نہ مانگی جا سکتی ہیں...یہ صرف دل سے ملتا ہے، اور وہ بھی خالص ہو تو۔
ایسے لوگ جو دوسروں کی تکلیف پر بے چین ہو جاتے ہیں،
دنیا انہیں ناسمجھ کہتی ہے...
مگر اللہ کے ہاں وہی سب سے قیمتی ہوتے ہیں۔🌺🌺🌺
 شب بخیر🥱🥱🥱
دل کو نرم رکھیں، کیونکہ سخت دل کبھی جنت کے قابل نہیں ہوتا۔🌺🌺🌺
n  : احساس اُن چیزوں میں سے ہے جو نہ خریدی جا سکتی ہیں،نہ مانگی جا سکتی ہیں...یہ - 
 
Zero.metreوہی تو 💖14 hours ago

nadan...گڈ17 hours ago

Zero.metreناک نہیں بہتی 🤥1 day ago

nadan...چل بس ناک صاف کر کے سو جاو😑🥱🥱1 day ago

Zero.metreمجھے پتہ ہے تبھی تو رلانے سے ڈرتا ہوں🤭🙊🤗🤗😂🤣1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e1  .e1

.f6  .f6

.h5  .h5

.j5  .j5

.k5  .k5

.k6  .k6

.o2  .o2

.o3  .o3

.o7  .o7

.q2  .q2

.s1  .s1

.u1  .u1

.u5  .u5

.v3  .v3

.v6  .v6