Comments on post titled سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں
مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے
جب روح کا ٹکراؤ
اپنے من پسند ساتھی کی روح سے ہوتا ہے
ورنہ یہاں تو
حسین و جمیل چہرے بھی
دل کو نہیں بھاتے
مگر جن سے رب ہماری روح بانٹ دے
وہ سادہ سے لوگ بھی دل کے حکمراں ہوتے ہیں
For You Jaan💞💞💞💞 | Damadam