Damadam.pk
Comments on post titled ہماری ادھوری کہانی 🖤🥀 تم مجھے پھینک گئی کچرے کی طرح میں گھر میں لڑتا رہا وہ پھول چاہئے مجھے🙃 میری جان 🖤بھوکے مریں گے میری قبر کے کیڑے ۔ اس طرح تیری محبت نے کھایا ہے مجھے۔🙂 کبھی سوچا نہ تھا کہ تم یوں بدل جاؤ گی۔ جن لمحوں میں تمہارے ساتھ خواب سجائے تھے، آج وہی لمحے آنکھوں میں آنسوں بن کر اترتے ہیں۔ یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں، مگر تم تم کہیں کھو گئی ہو۔ محبت کی کہانی ادھوری رہ گئی۔ دل کی صدا کسی کو سنائی نہ دی کاش کوئی سمجھ پاتا کہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز بھی چیخ سے زیادہ گہری ہوتی ہے🥺 کبھی ہنسنے والے ہونٹ آج خاموش ہیں، کبھی چمکنے والی آنکھیں آج بارش بن گئی ہیں🖤 یہ درد یہ ادھوری چاہت بس ایک یادگار بن کر رہ گئی جو دل ٹوٹنے کے بعد جیتے ہیں وہ ہر دن موت کے قریب ہوتے ہیں۔🥀 | Damadam

ہماری ادھوری کہانی 🖤🥀 
تم مجھے پھینک گئی کچرے کی طرح میں گھر میں لڑتا رہا وہ پھول چاہئے مجھے🙃
میری جان 🖤بھوکے مریں گے میری قبر کے کیڑے ۔ اس طرح تیری محبت نے کھایا ہے مجھے۔🙂
کبھی سوچا نہ تھا کہ تم یوں بدل جاؤ گی۔ جن لمحوں میں تمہارے ساتھ خواب سجائے تھے، آج وہی لمحے آنکھوں میں آنسوں بن کر اترتے ہیں۔ یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں، مگر تم تم کہیں کھو گئی ہو۔ محبت کی کہانی ادھوری رہ گئی۔ دل کی صدا کسی کو سنائی نہ دی کاش کوئی سمجھ پاتا کہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز بھی چیخ سے زیادہ گہری ہوتی ہے🥺
کبھی ہنسنے والے ہونٹ آج خاموش ہیں، کبھی چمکنے والی آنکھیں آج بارش بن گئی ہیں🖤 یہ درد
یہ ادھوری چاہت بس ایک یادگار بن کر رہ گئی جو دل ٹوٹنے کے بعد جیتے ہیں وہ ہر دن موت کے قریب ہوتے ہیں۔🥀
H  : ہماری ادھوری کہانی 🖤🥀 تم مجھے پھینک گئی کچرے کی طرح میں گھر میں لڑتا رہا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d5  .d5

.e4  .e4

.f3  .f3

.j3  .j3

.j4  .j4

.k3  .k3

.l3  .l3

.n1  .n1

.n7  .n7

.p1  .p1

.p5  .p5

.q5  .q5

.q8  .q8

.s7  .s7

.u4  .u4