Comments on post titled *اپنی محبت اس کے لیے نہ لٹاؤ جو تم سے محبت نہیں رکھتا،*
*اپنا قرب اسے نہ دو جو تمہارا قرب نہیں چاہتا،*
*اور اس کی طرف دوڑ کر نہ جاؤ جو تمہاری طرف نہیں آتا،*
*کیونکہ تم باعزت اور معزز ہو،*
*اپنا مقام ان لوگوں سے بچا کر رکھو جو تمہاری قدر نہیں جانتے۔*
*محبت اس سے کرو جس کی آنکھوں میں آپ کے لئے احترام ہو۔*
*جسکے لبوں پر ہمیشہ آپ کا نام ہو۔* *جس کی محبت سے آپ کی عزت میں اضافہ ہو۔*
*جس کی محبت آپ کے دل کے سکون کا سبب بنے ۔*
*جس کی محبت سے آپ زندگی کی طرف لوٹ آؤ اور کھل کر مسکرا سکو۔*
*جس کی محبت پر آپ کو ناز ہو۔ جس کا ہونا آپ کے لئے اعزاز ہو۔* (updated 2 days ago) | Damadam