Comments on post titled تم وہ واحد شخص تھے جس کے لیے میں نے اپنی انا قربان کر دی جس کے پیروں میں میں نے اپنی خودداری رول دی جس کے سامنے میں کمزور پڑی جس سے میں نے محبت کی بھیک مانگی پر تم نے مجھے سبق دیا کہ کوئی کتنا بھی عزیز ہو کوئی کتنا بھی قیمتی ہو اس کے سامنے اپنی خودداری مت ہارنا اپنی انا مقدم رکھنا رشتہ بھی نبھانا تو حد میں محبت بھی کرنا تو توازن میں تم نے مجھے سمجھا دیا کہ بے قدرے لوگوں کے سامنے کبھی بھیک نہ مانگنا
ہاں میں نے اپنی سب سے بڑی دولت انا قربان کی تھی تم پر
کسی کے لیے خاص ہونے کی غلط فہمی نہ پا لو
لوگ تمہیں پا کر بھی بہتر کی تلاش میں ہوتے ہیں
🥀✨💦💢💫💔
#urdupoetry #poetry #urdushayar (updated 3 days ago) | Damadam