Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ﺍﻟﻠﮧﺟﺐﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺗﺎ ہے ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺗﺎ ہے ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﻮﻧﮯﮐو ﮐﻨﺪﻥ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﮯﻟﮱ ﺟﻠﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎہےصبر اور برداشت کرنے والوں کی الله تعالی ضرور مدد کرتا ہے۔
خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے زیادہ بہتر ہوتا ہے زندگی میں ہمیشہ ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو .
ایمان کی نعمت کے بعد تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو ایمان بالغیب، اچھی صحت خوشیاں ، کامیابیاں اور عمر دراز عطا فرماۓ ۔
آمین يا رب العالمین🤲 (updated 3 days ago) | Damadam