Comments on post titled خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں
ہم پھولوں کے سوداگر ہیں
اور سودا سچا کرتے ہیں
جو گاہک پھولوں جیسا ہو
ہم بن داموں بک جاتے ہیں
ہم شہرِ وفا کے لوگوں کا
حال بھلا تم کیا جانو
ہم دل کی بات چھپاتے ہیں
اور آنسو تک پی جاتے ہیں
❤️💞🥀
| Damadam