Damadam.pk
Comments on post titled مجھے جو چاہیے تھا… وہ کبھی کسی نے سمجھا ہی نہیں 💔 میری چاہ زیادہ نہیں تھی! مگر… میرا مزاج مختلف تھا 🙂 پھر مجھ سے محبت کرنے والے اپنی اپنی چاہ کے مطابق میرے لیے دعائیں مانگتے رہے 🤲🏻 اور میری چاہ کے خلاف… اتنی دعائیں اکھٹی ہو گئیں کہ خلوص اور شک میں ڈوبی میری ساری دعائیں ان کے مقابلے میں کم پڑ گئیں 💔🥀 کیونکہ یہاں لوگ سمجھنے سے زیادہ بدلنے کی دعا کرتے ہیں… اور قبولیت سے پہلے قربانی ہمیشہ ہم سے مانگی جاتی ہے 🖤 خاموش رہنا میری عادت نہیں تھی مگر سکھا دیا گیا… کہ بولنے سے رشتے ٹوٹتے ہیں 😶🌫️ تھکن میرا مقدر ہے… کیونکہ میں نے ہر کسی کو سمجھا مگر مجھے کبھی کوئی نہ سمجھ سکا 🙂💔 (updated 1 day ago) | Damadam

مجھے جو چاہیے تھا…
وہ کبھی کسی نے سمجھا ہی نہیں 💔
میری چاہ زیادہ نہیں تھی!
مگر…
میرا مزاج مختلف تھا 🙂
پھر مجھ سے محبت کرنے والے
اپنی اپنی چاہ کے مطابق
میرے لیے دعائیں مانگتے رہے 🤲🏻
اور میری چاہ کے خلاف…
اتنی دعائیں اکھٹی ہو گئیں
کہ خلوص اور شک میں ڈوبی
میری ساری دعائیں
ان کے مقابلے میں کم پڑ گئیں 💔🥀
کیونکہ یہاں لوگ
سمجھنے سے زیادہ
بدلنے کی دعا کرتے ہیں…
اور قبولیت سے پہلے
قربانی ہمیشہ ہم سے مانگی جاتی ہے 🖤
خاموش رہنا میری عادت نہیں تھی
مگر سکھا دیا گیا…
کہ بولنے سے رشتے ٹوٹتے ہیں 😶🌫️
تھکن میرا مقدر ہے…
کیونکہ میں نے
ہر کسی کو سمجھا
مگر مجھے
کبھی کوئی نہ سمجھ سکا 🙂💔
A  ★ : مجھے جو چاہیے تھا… وہ کبھی کسی نے سمجھا ہی نہیں 💔 میری چاہ زیادہ نہیں تھی! - 
 
Imad_152718oh1 day ago

SaimSehar-11 ★ : k1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d5  .d5

.d8  .d8

.f5  .f5

.i5  .i5

.j2  .j2

.k7  .k7

.l7  .l7

.m8  .m8

.n1  .n1

.o3  .o3

.p3  .p3

.p4  .p4

.p8  .p8

.s4  .s4

.v8  .v8