Comments on post titled یہ سرد موسم جب بھی مجھے
اُداس کرتا ہے۔۔۔
تو پھر چائے کا کپ عام وقت کو
خاص کرتا ہے۔۔۔۔
خُلوص و مُحبت اور چاہت سے بنتی ہے
جب چائے۔۔
جانے کہاں کہاں کی حقیقتوں سے
رُوشناس کرتا ہے۔۔۔
یہ چائے کا ایک کپ کبھی کبھی
بہت ہی کمال کرتا ہے۔۔۔ ☕ | Damadam