Comments on post titled اتنی خود پسند ہوں کہ
خود کو بھی اپنے مقابلے میں نہیں رکھتی
آپ رحمدلی کی امید نا کرئیے گا
میں تسلی تک نہیں دیتی
اپنے ساتھ رہنے کی التجا نہیں کرتی
جو ٹھر جائے
اُسے پھر میں دھوکے میں نہیں رکھتی
ساری خامیاں بتادیتی ہوں
روکنے والے کو سب نقصان سمجھا دیتی ہوں
آپ یہ سفارشوں کی اپیل نا کریں
میں ہمدردی کو بُھلا چکی ہوں
محبت سے کوئی واسطہ نہیں پالتی
اگر تم پھر بھی محبت کر بیٹھے ہو
تو بتاؤ میں تمہاری فاتحہ کا
انتظام کروا دیتی ہوں.. (updated 1 day ago) | Damadam