Damadam.pk
Comments on post titled زندگی کی کیتلی میں دو کپ پانی جتنے دن ہیں ☕️🥀 اور رویوں کی پتی ہے اس میں کچھ محبت کی شکر اور کہیں تھوڑا نایاب خالص دودھ رشتوں کے جیسا ہے۔ کہ نایاب ہے تھوڑی خوشیوں کی الائیچیوں کی خوشبو بھی ہے مگر دُکھوں، حسرتوں اور آنسوؤں کی آگ ہے جس پر دھری یہ کیتلی زندگی کی اک تلخ و شیریں امتزاج سے مہکتی چائے کا لُطف دیتی ہے تبھی چاۓ زندگی لگتی ہے ☕️🥀 | Damadam

زندگی کی کیتلی میں دو کپ پانی جتنے دن ہیں ☕️🥀
اور رویوں کی پتی ہے اس میں
کچھ محبت کی شکر اور
کہیں تھوڑا نایاب خالص دودھ رشتوں کے جیسا ہے۔ 
کہ نایاب ہے
تھوڑی خوشیوں کی الائیچیوں کی خوشبو بھی ہے 
مگر دُکھوں، حسرتوں اور آنسوؤں کی آگ ہے
 جس پر دھری یہ کیتلی زندگی کی اک تلخ و شیریں امتزاج سے
مہکتی چائے کا لُطف دیتی ہے 
تبھی چاۓ زندگی لگتی ہے ☕️🥀
T  : زندگی کی کیتلی میں دو کپ پانی جتنے دن ہیں ☕️🥀 اور رویوں کی پتی ہے اس میں  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d6  .d6

.j7  .j7

.k8  .k8

.l6  .l6

.n1  .n1

.o6  .o6

.o7  .o7

.p1  .p1

.s4  .s4

.s5  .s5

.t7  .t7

.t8  .t8

.u7  .u7

.v2  .v2

.w1  .w1