Comments on post titled آنکھوں میں تاروں کی سی چمک ہونٹوں پے مسکان رہے بھرا دامن رہے خوشیوں سے
کھلا چاند سا یہ چہرہ رہے تمام امیدیں ہوں پوری تمہاری نہ کوئی دل میں ارمان رہے بنے پھول راہگزر تمہاری منزل تمہاری شاد رہے حرف آخر میں یہ دعا ہے خدا سے کے اس کی رحمت صدا تمہارے ساتھ رہے
Happy birthday my cute malik bro ❣️💞💞💞💗💗🍰🎂🎂🍫 | Damadam