Comments on post titled دن توسورج ہےکسی طرح سےڈھل جاناہے
رات آنکھوں میں ٹھہرتی ہےتجھےکیا معلوم
میرےچہرےپہ لکھےحرف توپڑھ لیتاہے
جو میرےدل پہ گزارتی ہےتجھےکیامعلوم
یہ تیرےنام سےمنسوب بھی ہوسکتی ہے
سانس رہ رہ کےاٹکتی ہےتجھے کیامعلوم (updated 1 day ago) | Damadam