Comments on post titled جاناں
تمہارے آنے سے سکون آ جاتا ہے
لفظ خاموش ہو جاتے ہیں
دل کے اندر چلنے والا سارا شور
جیسے آہستہ آہستہ تھم جاتا ہے
اتنی دیر کے بعد یہ بات سمجھ میں آتی ہے
کہ سکون کسی جگہ کا نام نہیں ہوتا
سکون تو کسی کی موجودگی کا نام ہوتا ہے❤️🌸 | Damadam